اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ کا راج: لاہور فضائی آلودگی میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) جمعہ کے روز لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔

صوبائی دارالحکومت میں ایئرکوالٹی انڈیکس 356 ریکارڈ کیا گیا۔ فیز 8-ڈی ایچ اے  میں 457 ، لاہور امریکن سکول 356،کینٹ پولو گراؤنڈ 488، ایچیسن کالج 389، شاہراہ قائداعظم 545 ،جوہر ٹاؤن 308 ریکارڈ ہوا۔

شہر میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث سردی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم 14 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت آج 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہونے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے