اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈزسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی۔

سردارلطیف کھوسہ نےاپیل سپریم کورٹ میں دائرکی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں گرفتارتھے،ٹرائل کورٹ نے عدم حاضری پر ضمانت خارج کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ضمانت خارج کا فیصلہ برقراررکھا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ضمانت بحال کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے