اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رمیز راجا کا کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں مضحکہ خیز دعویٰ

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں مضحکہ خیز دعویٰ کرکےاپنے ناقدین کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا۔

مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ڈائٹ پلان نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔

سابق کرکٹر کا رونالڈو سے متعلق یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جبکہ صارفین کی جانب سے رمیز راجا پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑ کر سعودی عرب کی ٹیم النصر میں شمولیت اختیار کی تھی۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے