اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی اور بگ بیش لیگ کا این او سی نہ ملنے کاامکان

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی اور انہیں بگ بیش لیگ کااین او سی نہ ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

غیر ملکی ویب سائٹ نے دعو یٰ کیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا سے انکار کرنے والے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،حارث کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگری میں تنزلی کے علاوہ بگ بیش لیگ کے این او سی سے بھی محروم کیا جا سکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کیلئے حارث رؤف، زمان خان اور اسامہ میر کو ابھی تک این او سی جاری نہیں کیا جو چند روز بعد 7 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔

اس حوالے سے  پی سی بی کے حکام کا کہنا ہے کہ اس متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا تاہم معاملہ زیر غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے