اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 پاکستان جیتے گا: مائیکل وان کی پیشگوئی

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اگلے سال 2024 میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ جیتے گا۔

سوشل میڈیا پر کلب پریری فائر کے اکاؤنٹ پر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کی۔

کلب پریری فائر کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا کہ پاکستان کرکٹ کو اس وقت ’افراتفری‘ کا سامنا ہے، واضح طور پر 2024 میں اس ٹیم پر سب کی نظر ہوگی۔

جس پر جواب دیتے ہوئے سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ورلڈکپ جیتے گا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اگلے سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے