اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹریننگ کیمپ کا آغاز، دھانی ان فٹ قرار

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز)پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نے دورہ آسٹریلیا کی تیاری کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نےگزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کیا اس موقع پر سرفراز احمد کی جانب سے وکٹ کیپنگ اور سلیپ فیلڈنگ کی پریکٹس کی گئی۔

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نے دوپہر دو بجے تک پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی جب کہ قومی ٹیم آئندہ دنوں میں پریکٹس کا عمل جاری رکھے گی۔

پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین باؤلرز بشمول ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے، فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی باؤلنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں، لہٰذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو پریکٹس کے بعد امام الحق کی شادی میں شرکت کی بھی اجازت دے دی تاہم تینوں کرکٹرز جمعے کو کیمپ میں پریکٹس کے لئے موجود ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے