اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرامام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، قوالی نائٹ کا اہتمام

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹرامام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، لاہورمیں امام الحق کی رسم مہندی کی تقریب ہوئی۔

قومی کرکٹرکی مہندی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا، رسم مہندی کی قوالی نائٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر نے شرکت کی۔

امام الحق کی مہندی و قوالی نائٹ میں کامران اکمل اور انضمام الحق بھی شریک ہوئے، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بھی مہندی تقریب میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے