اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ پولیس کی کارروائی،گردوں کے غیر قانونی دھندے میں ملوث ماں بیٹے سمیت گرفتار

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک)باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گردوں کےغیر قانونی دھندے میں ملوث ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیاہے۔

تفصیلات کےمطابق ایس پی کینٹ آپریشنز اویس شفیق  نے باغبانپورہ میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ  ملزمہ کی شناخت صفیہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان بدنام زمانہ  ڈاکٹر فواد کے ساتھ کام کر چکے ہیں، ملزمان پیسوں کا جھانسہ دے کر علاج کے بہانے پرائیویٹ کلینک لے گئے جہاں انہوں نے نعیم نامی شہری کا بھی گردہ نکالا۔

انہوں نے بتایا کہ نعیم نامی شہری کی درخواست پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ ایک گردہ تین لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔ایس پی آپریشنز کے مطابق  ملزمان نے پورے پنجاب میں اب تک 24 افراد کے گردے فروخت کرنے کا انکشافات کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے