اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی ، عمر گل کا ردعمل سامنے آگیا

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی پر عمر گل نے ردعمل جاری کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہینوں کے فاسٹ باولنگ کوچ عمر گل کا کہنا تھاکہ امید ہے آسٹریلیا میں اچھے نتائج دیں گے، نسیم شاہ کا ری ہیب جاری ہے، آسٹریلیا کے دورے میں نسیم شاہ کی کمی محسوس ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کافی تجربہ کار ہے، کیمپ میں 4 مختلف پچز پر پریکٹس کریں گے، آسٹریلیا کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہوتی ہیں جس کے لیے محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

 

عمر گل کا مزید کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں لمبے اسپیل کروانا معمول کی بات ہے، لمبے اسپیل کروانے سے متعلق حکمتِ عملی تیار کی ہے، باولنگ میں ہمیشہ بہتری کی ضرورت ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے