اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم نے سعودشکیل کو 'چھوٹا ڈان ' کہہ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک)شاہینوں کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان بابراعظم کی جانب سے سعود شکیل کو 'چھوٹا ڈان' کہہ کر مخاطب کرنے کی ویڈیو سوشل پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے راولپنڈی میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابراعظم سمیت 18 رکنی اسکواڈ موجود ہے جبکہ اوپنر امام الحق اور آل راؤنڈر فہیم اشرف شادی کی تیاریوں کے باعث کیمپ کا حصہ نہیں ہیں، وہ روانگی سے قبل ٹیم کو جوائن کریں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پنڈی میں جاری ٹریننگ سیشن کے دوران بابراعظم ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ فیلڈنگ ڈرلز کررہے ہیں اس دوران کیچ تھامنے پر بابر سعود شکیل کو ’’چھوٹا ڈان‘‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے