اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی اور دیگر متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے نیب کی جانب سے مزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کر لی۔

احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیر کے روز دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے