اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ نے عام انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کر دیں

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیز کر دیں، عام انتخابات کے لئے امیدوار فائنل کرنے کے لئے تمام ڈویژن لیول پر کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیئے۔

چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار نے کوآرڈی نیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، امیدواروں کے چناؤ کا عمل ایک ہفتہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ امیدواروں کے چناؤ میں پارٹی کے ونگز کی مشاورت بھی شامل ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے