اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دعا ہے آپکو خوشیاں و کامیابیاں نصیب ہوں: زینب شبیر کا اسامہ کی سالگرہ پر پیغام

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ خان کی سالگرہ پر ساتھی اداکارہ زنیب شبیر نے مبارکباد کا پیغام جاری کردیا۔

بے مثال اداکاری اور عاجز مزاجی کے سبب لاکھوں پرستاروں کے دلوں میں بسنے والے اداکار اسامہ خان نے گزشتہ روز اپنی 32 ویں سالگرہ منالی، اس موقع پر  جہاں دیگر ساتھی اداکاروں نے انہیں مبارکباد کے پیغامات بھیجے وہیں ان کی دوست زینب شبیر بھی پیچھے نہ رہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے اسامہ خان کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی ،مذکورہ تصویر میں دونوں اداکار گاڑی میں موجود ہیں، پوسٹ میں اداکارہ نے اسامہ خان کو ٹیگ کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

تصویر کے کیپشن میں زینب شبیر نے لکھا کہ  "سالگرہ مبارک ہو، دعا ہے آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں اور کامیابیاں نصیب ہوں"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے