اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب اشتہاری مسقط سے گرفتار

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) شہریوں کے ساتھ کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب اشتہاری کو مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس کا بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پنجاب پولیس نے شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو مسقط سے گرفتار کرلیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اشتہاری ناصرپاکستان میں شہریوں سے فراڈ کر کے فرار ہو گیا تھا، پنجاب پولیس نے انٹرپول سے ملزم کا ریڈ نوٹس جاری کروایا اور اشتہاری ناصر کو آج مسقط سے پاکستان لایا گیا ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ رواں برس بیرون ممالک سے گرفتار اشتہاریوں کی تعداد 135 ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے