اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فوڈ اتھارٹی کا موٹر ویز پر غیر منظور شدہ پروڈکٹس کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) موٹرویزپرغیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس ہٹانے کی مہلت21نومبر کوختم ہوگئی،پنجاب فوڈ اتھارٹی نےکریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی سے غیر منظورشدہ اشیاء کی فروخت پر مکمل پابندی عائدکر دی گئی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ٹیموں نے موٹر وے پر ریسٹ ایریاٹک شاپس کی چیکنگ کی۔

ڈی جی فوڈاتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہےکہ موٹرویز کے ساتھ،لاری اڈوں،بس سٹینڈز،ریلوے اسٹیشن پر ٹک شاپس کی بھی چیکنگ کی جائے گی،ڈیڈ لائن ختم ہونے پر صوبہ بھر میں غیر رجسٹرڈ پروڈکٹس کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے