اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہونگے

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔

شعیب ملک نے اپنے ریجن سیالکوٹ کی ٹیم کو جوائن کرلیا،سابق کرکٹر سیالکوٹ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ شعیب ملک پریکٹس میچ میں بھی کھیلیں گے۔

 اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان کیلئے ٹی 20 ورلڈکپ  2024 میں اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھ سے رابطہ کیا تو میں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے تیار ہوں۔

یاد رہے کہ شعیب ملک کا شمار کامیاب آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔انہوں نے اپنےکیریئر کے دوران124 میچز میں 31.21 کی اوسط اور 125.64 کے سٹرائیک سے 2435 رنز بنائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے