اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا : پاکستانی سکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی میں آج سے تربیتی کیمپ ہوگا

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کا قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم سکواڈ دورہ آسٹریلیا کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا ہے، آج سے تربیتی کیمپ کا آغاز کیا جائے گا۔

راولپنڈی سٹیڈیم میں 28 نومبر تک جاری رہنے والے اس تربیتی کیمپ میں امام الحق اور فہیم اشرف شادیوں کی وجہ سے شرکت نہیں کریں گے۔

قومی ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی اور محمد وسیم جونیئر جمعہ کو کیمپ میں شامل ہوں گے جبکہ نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کے منیجر ہوں گے اور منصور رانا بطور اسسٹنٹ منیجر ٹیسٹ سکواڈ کے ہمراہ ہوں گے۔

پاکستانی سکواڈ 28 نومبر کو اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگا جس کے بعد قومی ٹیم 30 نومبر کو لاہور سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے