اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم جمعرات سے تربیتی کیمپ شروع کرے گی

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جمعرات سے شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لئے تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جمعرات سے شروع ہو گا، کھلاڑیوں نے کیمپ کے لئے رپورٹ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق امام الحق اور فہیم اشرف کو شادی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیمپ سے مستثنیٰ کر دیا ہے، حسن علی اور محمد وسیم جونیئر جمعہ کے روز کیمپ میں شامل ہونگے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے