اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

من مائل کی 'منو' کے برائیڈل فوٹوشوٹ میں حسن کے جلوے

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے برائیڈل فوٹو شوٹ میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

کئی مشہور پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جن میں وہ حسین جوڑے میں ملبوس اپنے حسن کی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سفید ارگینزا لہنگا چولی زیب تن کر رکھا ہے جس پر ہوا دلکش کام مایا علی کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

اس دلفریب لہنگا چولی کے ساتھ جالی کا حسین دوپٹہ قابل دید ہے جبکہ جوڑے سے میچنگ عروسی پوٹلی بھی اداکارہ کے لک کو مزید دلکش بنارہی ہے۔

مایا علی نے اس لباس کے ساتھ ماتھے پر بڑے سائز کا ٹیکا اور گلے میں بھاری ہار پہن رکھا ہے جبکہ اسموکی آئیز پر مشتمل میک ان کی خوبصورتی کو دوبالا کررہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے