اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکاری و میزبانی کے بعد ندا یاسر کی فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر انٹری

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر بھی انٹری دے دی۔

حال ہی میں اداکارہ ندایاسر نے   فیشن سے متعلق تعلیم مکمل کرنے کے ساتھ ہی اپنا کپڑوں کا برانڈ بھی لانچ کر دیا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے فیشن ڈیزائننگ کا کورس مکمل کرنے کے حوالے سے فالوورز کو آگاہ کیا، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ندا یاسر  فیشن ڈیزائننگ کا کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ وصول کر رہی ہیں۔

ندا یاسر نے فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر قدم رکھ دیا

اس موقع پر انہوں نے سفید رنگ کی شرٹ پر ہلکے نیلے رنگ کا کوٹ اور سیاہ پینٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

فیشن ڈیزائننگ کا 8 ہفتوں کا کورس مکمل ہونے پر اداکارہ ندا یاسر نے فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر انٹری دیتے ہوئے اپنا کلاتھنگ برانڈ بھی لانچ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے