اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ، ساحر علی بگا نے سر بکھیرے

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) کراچی میں ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی جہاں ساحر علی بگا نے اپنی شاندار پرفارمنس سے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کے سیزن تھری کی پلیئر ڈرافٹنگ اور ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، کونسل جنرل متحدہ عرب امارات اور سابق کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔

تقریب میں گلوکار ساحر علی بگا نے نہ صرف لیگ کا اینتھم سانگ پیش کیا بلکہ قومی نغمہ گا کر شائقین میں جوش بھی پیدا کیا۔

یاد رہے کہ کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کا سیزن تھری یکم تا 16 دسمبر 2023 تک کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے