اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جامعات میں بھرتیوں کا معاملہ التوا کا شکار

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) جامعات میں بھرتیوں کا معاملہ مزید التوا میں پڑ گیا۔

الیکشن کمیشن نے ایک دفعہ پھر بھرتیاں کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو مراسلہ بھجوا دیا۔

مختلف جامعات کی درخواست پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے الیکشن کمیشن سے اجازت مانگی تھی۔

الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی سمیت کسی بھی یونیورسٹی میں بھرتیوں کی اجازت نہیں ہے۔

پنجاب یونیورسٹی سمیت مختلف جامعات نے بھرتیوں کے لئے درخواستیں طلب کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے