اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاپولیشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ’’ آبادی کی وجہ سے بڑھتے مسائل ‘‘پر کانفرنس شروع

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاپولیشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ’’ آبادی کی وجہ سے بڑھتے مسائل ‘‘پر دو روزہ کانفرنس شروع ہو گئی۔

پاپولیشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایف سی کالج میں ہونیوالی کانفرنس میں ملکی و بین الاقوامی محققین شریک ہوئے۔ مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی ذکیہ شاہ نواز تھیں۔

شرکا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آبادی کی شرح میں دو اعشاریہ پانچ ، پانچ فیصد سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی حال رہا تو 2050 تک 104 ملین مزید نوکریوں اور ساڑھے پندرہ ملین مزید گھروں کی ضرورت ہو گی۔ آبادی میں توازن لانے کی ضرورت ہے، ایسا نہ کیا گیا تو مزید مسائل جنم لیں گے۔

ڈائریکٹرجنرل پاپولیشن پنجاب ثمن رائے کا کہنا تھا کہ بڑھتی آبادی میں توازن رکھنے کے لئے ڈیپارٹمنٹ آگاہی کا کام کر رہا ہے۔

کانفرنس میں 25 سے زائد تحقیقی مقالے بھی پیش کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے