اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارت کی شکست پر حریم شاہ خوشی سے نہال، مداحوں کیلئے بڑا اعلان

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر حریم شاہ نے بھارت کی شکست پر خوشی میں مداحوں کیلئے بڑ ااعلان کردیا۔

اپنے ایک پیغام میں حریم شاہ نے کہا کہ  انڈیا کے ہارنے کی خوشی میں آج 2 آئی فون 15 بانٹ رہی ہوں، آج میرا دل خوش ہوگیا ہے۔

انعام کے حصول کا طریقہ کار بتاتے ہوئے ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ  انعام جیتنے کے لیے میری پروفائل پر جاکر پہلی پوسٹ کو لائیک اور شیئر کریں، جلدی جلدی، انعام ہی انعام ہیں آج۔

تاہم حریم شاہ کی جانب سے اس پوسٹ کو ایکس سے حذف کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ  گزشتہ روز احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں بد ترین شکست کاسامنا کرنا پڑا تھا، جس کے بعد بھارت میں سناٹے کا سماں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے