اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈرامہ سیریل'فرق عشق'کے رائٹراور ڈائریکٹر سمیت فنکاروں کیخلاف مقدمہ درج

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(ویب ڈیسک) او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر چلنے والے ڈرامہ سیریل ’فرقہ عشق‘ کے رائٹر، ڈائریکٹر اور فنکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ  کے مطابق لاہور کے تھانہ سول لائن میں اداکارہ حبا بخاری، ثنا فخر، اداکار ارسلان نصیر، اکبر اسلم، فرحان گوہر، رائٹر خرم عباس اور ڈائریکٹر حسن طلعت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈرامے کے خلاف درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے سے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں اس لئے ڈرامے کو فوری طور پر بند کرکے نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے