اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثنا جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔

کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ثنا جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لئے۔

اداکارہ ثناء جاوید نے حال ہی میں دلکش لہنگا چولی میں برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز میں ان کے حسن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے معروف کلاتھنگ برانڈ کا شاندار لہنگا چولی زیب تن کیا ہوا تھا جس پر ہوا نگوں کا کام اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے، ویڈیوز میں ثناء جاوید ہاتھ میں گلاب کا پھول تھامے ساتھی ماڈل کے ساتھ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اس فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے جسے عوام اور فیشن کی دنیا میں دلچسپی لینے والوں کی جانب سے کافی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے