اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماضی کو یاد کر کے بار بار رونا پسند نہیں:متھیرا

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ زندگی میں بہت کچھ ہو چکا لیکن ماضی کو یاد کر کے مجھے باربار رونا پسند نہیں۔

حال ہی میں اداکارہ متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے ریلیشن شپ کے علاوہ زندگی میں پیش آنے والے نشیب و فراز کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ متھیرا کا کہنا تھا کہ  جو لوگ زندگی میں نہیں رہے ان کے بارے میں بات بھی کیوں کی جائے، میرے ساتھ زندگی میں بہت کچھ ہوچکا ہے مگر مجھے اس پر بار بار رونا پسند نہیں میں کیوں روؤں؟

متھیرا نے کہا کہ  مجھے ان لوگوں سے شدید نفرت ہے جو ایک ہی بات کو بار بار دہراتے ہیں، جب میں روتی ہوں تو میرے ساتھ خدا ہوتا ہے، میں پرفیکٹ مسلمان نہیں ہوں، میں نے اپنی زندگی میں بہت سارے گناہ کیے ہیں، مجھے معلوم ہے کہ میں جہنم میں جاؤں گی۔

بچوں کی تربیت سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ   میرے تین بیٹے ہیں، ہمیشہ کہتی ہوں کہ لڑکوں کو زیادہ اچھی تربیت دینی چاہیے، میرے بیٹوں کو سب کچھ معلوم ہے کہ میری زندگی میں کیا چل رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  بچوں پر زبردستی نہیں کرنی چاہیے، انہیں اچھی تربیت دینی چاہیے، ان کے اندر احساس پیدا کریں، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ گھر کے اخراجات کہاں جارہے اور کہاں سے آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے