اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

برٹش آرمی بینڈپاکستانی گانے 'پسوڑی'کا مداح،پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(ویب ڈیسک)برٹش آرمی بینڈ ’ایچ اے سی‘ کی پاکستان کے مشہور گانے ’پسوڑی‘ پر شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

برطانوی آرمی کا مشہور آرمی بینڈ پاکستان کے دورے پر ہے اور وہ برطانیہ کے بادشاہ کی سالگرہ کے موقع برطانوی ہائی کمیشن کی تقریبات میں شریک ہے۔پسوڑی‘ کو کوک اسٹوڈیو کے تحت 2022 میں ریلیز کیا گیا تھا، جسے علی سیٹھی اور شائے گل نے آواز دی اور گانا ریلیز ہوتے ہی عالمی شہرت حاصل کرگیا۔

علی سیٹھی نے برٹش بینڈ کی ’پسوڑی‘ پر دھن بکھیرنے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔یاد رہے کہ معروف میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائے پر 2022 میں پاکستان کا سب سے زیادہ سنا جانے والا گانا بھی ’پسوڑی‘ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے