اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شرمین عبید کی دستاویزی فلم نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف فلم ساز آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’آئی ایم سم باڈی‘ کو عالمی اعزاز مل گیا۔

تفصیلات کےمطابق فلم نے میلانو انٹرنیشنل فیسٹیول میں ’گرلینڈ دی اونر‘ کا ایوارڈ جیتا ہے اور اس فیسٹیول کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف سے توثیق حاصل ہے۔فٹبال آئیکون ڈیوڈ بیکھم کو فلم میں مہمان اداکاری کے تحت شامل کیا گیا ہے اور اس میں مختلف ممالک کے ان بچوں کو شامل کیا گیا ہے جنہوں نے فٹبال کے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ قطر میں حصہ لیا۔

کچھ بچے برازیل اور بنگلادیش سے، کچھ پاکستان سے جبکہ کچھ بچوں کو فلسطین کے مہاجر کیمپوں سے فلم میں شامل کیا گیا ہے۔فلم کی شوٹنگ پانچ ممالک میں کی گئی ہے اور اس میں اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ سے پہلے اور بعد کے بچوں پر اثرات کا جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم کا ورلڈ پریمیئر رواں برس اکتوبر میں برازیل میں فیسٹیول دی ریو کے موقع پر کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے