اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی فٹ بال ٹیم سعودی عرب سے واپس وطن پہنچ گئی

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز ) قومی فٹ بال ٹیم سعودی عرب سے واپس وطن پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم دمام سے دبئی اور پھر  اسلام آباد پہنچی ، فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں سعودی عرب نے قومی فٹبال ٹیم کو 0-4 گول سے شکست دی تھی۔قومی ٹیم دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں تاجکستان سے  مقابلہ کرے گی ۔پاکستان اور تاجکستان کا مقابلہ 21 نومبر کو شیڈول ہے، میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں دوپہر 2 بجے ہوگا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے