اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تاریخ میں پہلی پاکستانی حسینہ کی عالمی مقابلہ حسن کے سٹیج پر کیٹ واک

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی پاکستانی حسینہ ایریکا رابن کی عالمی مقابلہ حسن کے سٹیج پر کیٹ واک نے توجہ سمیٹ لی۔

پاکستانی حسینہ ایریکا رابن نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لے رکھا ہے جس کا انعقاد وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور میں کیا گیا ہے۔

مس یونیورس کے مقابلے میں ایریکا رابن نے سفید موتیوں اور ستاروں سے جھلملاتا خوب صورت سلور گاؤن پہنا جو شائقین کی توجہ کا مرکز رہا جب کہ اس دوران ان کی سٹیج پر کیٹ واک بھی دیدنی رہی۔

 دنیا کی حسین ترین خاتون کون ہوگی؟ ایل سلواڈور میں جاری مس یونیورس مقابلے میں فیصلہ آج ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے