اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عمر گل پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ تعینات

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) سابق فاسٹ بولر عمر گل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں، عمر گل کو جلد باقاعدہ ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ جلد عمر گل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا، دورہ آسٹریلیا میں عمر گل قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور باؤلنگ کوچ جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے