اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم نیچرل کپتان، ہٹائے جانے پر مایوس اور حیرت زدہ ہوں: میتھیو ہیڈن

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کے سابق سٹار بلے باز اور قومی ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے پر مایوسی اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا کہ جس نے بھی بابراعظم کی کپتانی کا فیصلہ کیا ہے اس نے ان حقائق کو نظرانداز کیا ہے کہ بطور کپتان بابراعظم کی بیٹنگ اوسط 50 سے زائد ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، وہ ایک قدرتی لیڈر اور نیچرل کپتان ہے اور میرا خیال ہے کہ اس کی قائدانہ صلاحیتوں پر وقت سے پہلے ہی انگلیاں اٹھائی گئیں۔

میتھیو ہیڈن کا مزید کہنا تھا کہ بابراعظم دنیائے کرکٹ پر چھا جانے والا کھلاڑی ہے، میں بابر کو کپتانی سے ہٹانے پر مایوس بھی ہوں اور حیرت زدہ بھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے