اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سوئی ناردرن سپورٹس گالا 2023 میں لاہور ڈسٹری بیوشن فاتح قرار

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز)پنجاب اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والا4 روزہ سوئی ناردرن سالانہ سپورٹس گالا لاہور ڈسٹری بیوشن کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

14 تا 17 نومبر تک منعقد ہونے والے سپورٹس گالا کےاختتامی میچز میں لاہور ڈسٹری بیوشن کی ٹیمنے51 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، فیصل آباد ڈسٹری بیوشن کی ٹیم نے 44 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اورمردان ڈسٹری بیوشن کی ٹیم نے 41 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ فیصل آ باد ڈسٹری بیوشن کے اویس ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

سپورٹس گالا کے آ خری روز چیف فائنانشل آفیسر فیصل اقبال، سینئر جنرل مینیجر (ڈسٹری بیوشن) قیصر مسعود، سینئر جنرل مینیجر (پروجیکٹس) شہزاد لون، صدر سپورٹس سیل امتیاز محمود، نائب صدر محمد ارشد، جنرل سیکرٹری عمران صفدر ورک، فنانس سیکرٹری کنول وزیر، ممبر سپورٹس سیل آفتاب اشرف اور خالد محمود کے علاوہ سیکرٹری سی بی اے یونین شاہین اقبال مروت نے فاتح کھلاڑیوں میں شیلڈز اور انعامات تقسیم کیے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے