17 Nov 2023
(لاہور نیوز) لاہور نے نیشنل ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی، محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123 رنز کی اننگز کھیلی۔
لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کیا۔