اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

2015 کے ورلڈکپ میں وہاب میرے خلاف جنگ جیت گئے تھے: شین واٹسن

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے 2015 کے ورلڈ کپ میں بیٹ اور بال کے درمیان جنگ میں وہاب ریاض کو فاتح قرار دے دیا۔

ورلڈ کپ 2023 کے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے شین واٹسن نے وہاب ریاض کے 2015 کے ورلڈکپ کے سپیل کا تذکرہ کردیا۔

ساتھی کمنٹیٹر کے تبصرے پر شین واٹسن نے اعتراف کیا کہ میرے خلاف وہ جنگ وہاب ریاض جیت گئے تھے، انکی باؤلنگ پر کیچ کا موقع بن گیا تھا لیکن کیچ چھوٹ گیا۔

خیال رہے کہ اس میچ میں شین واٹسن نے پاکستان کیخلاف 64 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے