اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی واٹس ایپ چیٹ لیک کا معاملہ،سابق کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنی واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بابراعظم گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے،اس  سے قبل بابر نے واٹس ایپ میسجز لیک ہونے  کے معاملے پر قانونی مشاورت کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بابراعظم واٹس ایپ میسجز لیک ہونے پر قانونی چارہ جوئی  کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نجی ٹی وی چینل پر بابر اعظم کی واٹس ایپ چیٹ لائیو دکھادی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے