اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کو شکست، آسٹریلیا آٹھویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔

بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم آخری اوورمیں 212 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

آسٹریلیا نے 213 رنز کا ہدف 48 ویں اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹریوس ہیڈ 62 رنز بنا کر نمایاں رہے، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 19 نومبر کو نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں ہوگا۔

کیویزاوپنرز کی جانب سے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا گیا، ڈیوڈ وارنر29 اور ٹریوس ہیڈ 62 رن بنا کر آؤٹ ہوئے، سٹیون سمتھ 30، مارنس لیبشگن 18، جوش انگلیس28 ، گلین میکسویل ایک اور مچل مارش بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے