اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آرٹس کونسل اور جاپانی قونصل خانے کے اشتراک سے جاپان فیسٹ 2023ء کا انعقاد

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان اور جاپانی قونصل خانے کے اشتراک سے جاپان فیسٹ 2023ء کا انعقاد ہوا جس میں جاپان کے ثقافتی رنگوں کو نمایاں کیا گیا۔

 

جاپان فیسٹ 2023ء میں جاپان کی ثقافت کی عکاسی کرتے مختلف سٹالز شرکا کی توجہ کا مرکز بن گئے، جاپانی تکنیک ایکیبانا اور بونسائی پودوں کے سٹالز پر شہریوں کا رش لگا رہا جبکہ مختلف جاپانی گیمز میں بھی نوجوانوں نے خصوصی دلچسپی لی۔

فیسٹیول میں جوڈو کراٹے کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، مختلف کامک کرداروں کاروپ دھارے ہوئے فنکار شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے، فیسٹیول کا اختتام پاک جاپان فیوژن میوزیکل کنسرٹ پر ہوگا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے