اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، قومی ٹیم آج تاریخ میں پہلی بار راؤنڈ 2 میں سعودیہ سے مقابلہ کریگی

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج ایک اہم دن ہے، فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں پاکستان ٹیم سعودی عرب سے مقابلہ کرے گی۔

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر کے راؤنڈ ٹو کے گروپ جی میں پاکستان کے ساتھ سعودی عرب ، اردن اور تاجکستان شامل ہیں ، پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر اے ایف سی کے راؤنڈ ٹو تک رسائی حاصل کی ہے۔

قومی فٹبال ٹیم کا پہلا مقابلہ ورلڈ رینکنگ میں 57 نمبر کی ٹیم سعودی عرب سے ہے، یہ میچ الحسا کے پرنس عبد اللہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں آج رات ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان نے راؤنڈ ون میں کمبوڈیا کو شکست دی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے