اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے تقریب

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے خصوصی تقریب ہوئی۔

مینجنگ ڈائریکٹر محمد احسن یونس کی قیادت میں تمام یونٹس اور افسران نے تقریب میں شرکت کی۔ فلسطینی شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔

 افسران کا کہنا تھا اقوام متحدہ سلامتی کونسل فلسطین پر اسرائیلی بمباری اور مظالم فوری بند کرائے۔ عالمی برادری فوری جنگ بندی کو یقینی بنا کر غزہ کا محاصرہ ختم کرائے۔ اسرائیلی افواج انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہی ہیں۔ پاکستان آزاد خود مختار فلسطینی ریاست کا حامی ہے جو 1967ء سے پہلے کی صورتحال پر قائم ہو۔ پاکستان ایسی فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے جسکا دارالحکومت القدس شریف ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے