اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

افغانستان کیساتھ بین الاقوامی سرحد پر ایک دستاویزاتی نظام رائج

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر ایک دستاویزاتی نظام رائج کر دیا۔

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بارڈر پر پاسپورٹ پر کامیابی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے، چمن پاسپورٹ آفس میں تقریباً 1000 ٹوکن جاری کیے گئے اور 200 پاسپورٹ ڈیلیور کیے گئے ہیں۔

جان اشکزئی کے مطابق قلعہ عبداللہ پاسپورٹ آفس بھی مکمل طور پر فعال ہے، ریاست پاکستان نے تمام پریشر کے باوجود ایک دستاویزاتی نظام پر عملدرآمد یقینی بنایا، ایک دستاویزاتی نظام پر عملدرآمد کا کریڈٹ وزیراعظم پاکستان، آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو جاتا ہے جنہوں نے اس کو یقینی بنایا۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو ایک بار بارڈر پار کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے وطن واپس پہنچ سکیں، آئندہ بارڈر کراسنگ پاسپورٹ کی موجودگی سے مشروط ہو گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے شہریوں کو بھی اب بارڈر پار کرنے کے لئے پاسپورٹ دکھانا ہو گا، ایک دستاویزاتی نظام سے بارڈر پر آمدورفت قانونی طریقے سے ممکن ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے