اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا سیمی فائنل:جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا کیخلاف 4 وکٹیں گر گئیں

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا کی قیادت  پیٹ کمنزکررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ  کو  ٹیمبا باووما لیڈ کررہے ہیں، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی۔

ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں نے 9، 9 میچز کھیلے ہیں جن میں سے دونوں ہی ٹیمیں 7،7 میچز میں کامیاب رہیں جبکہ 2،2 میچز  میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یاد رہے کہ میگا ایونٹ کے لیگ میچ میں دونوں ٹیمیں ایک بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جس میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے مات دے رکھی ہے۔

جنوبی افریقہ کا سکواڈ:

آسٹریلیا کا سکواڈ:

کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، اسٹیو اسمتھ، مارنس لیبشگن، جوش انگلیس، مارنس لبوشین، شان ایبٹ، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے