اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم شاہ کو 'بگ باس ' کے گھر سے بُلاوا آگیا

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھارت کے مقبول ترین شو “بگ باس سیزن 17″ میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی گئی۔

حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اُنہوں نے نیلے اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ٹک ٹاکر نے ایکس پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے صارفین سے خبر شیئر کی،جوکہ بھارتی شو “بگ باس” کےسیزن 17 کے حوالے سے تھی۔

حریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مجھے بگ باس کے سیزن 17 کے لیے بُلایا گیا ہے، اُنہوں نے صارفین سے اُن کی رائے دریافت کرتے ہوئے پوچھا کہ میں اس پیشکش کو قبول کرکے بگ باس میں جاوْں یا نہیں؟

واضح رہے کہ بھارت کے مقبول ترین شو “بگ باس” کےسیزن 17 کا آغاز گزشتہ ماہ 15 اکتوبر سے ہوا تھا، اب تک اس شو کی 30 اقساط نشر ہوگئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے