اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی، شان مسعود کو ٹیسٹ کی کپتانی سونپ دی گئی

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے استعفے کے بعد پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ فارمیٹ کا کپتان بنا دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ کے کپتان کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔سابق کرکٹر محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ ٹیم ڈائریکٹرمقرر کر دیا گیا جبکہ سابق فاسٹ باولر وہاب ریاض کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے