اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا معاملہ،کونسے 3 کھلاڑی مضبوط امیدوار ہیں؟جانئے

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(ویب ڈیسک)شاہینوں کی نئی سلیکشن کمیٹی میں نامزدگی کیلئے پاکستان کے 3 کھلاڑی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق کپتان یونس خان، محمد حفیظ، سہیل تنویر اور نگراں صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقاتیں کی ہیں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کے انتخاب کی ذمہ داری سنبھالی تھی تاہم بورڈ نے عبوری کمیٹی کو بھی توڑ دیا ہے۔

ذکا اشرف کی جانب سے یونس خان، وہاب ریاض اور محمد حفیظ میں سے کسی ایک کو نیا چیف سلیکٹر بنانے پر غور کیاجارہاہے ، تاہم فاسٹ باولر وہاب ریاض سلیکشن کی پوزیشن کیلئے مضبوط دعویدار ہیں۔

نئی سلیکشن کمیٹی 20 سے 24 نومبر تک ٹیسٹ سکواڈ کی تشکیل پر غور و خوض کرے گی۔بورڈ چاہتا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مقرر کردہ چیف سلیکٹر جدید دور کی کرکٹ کے متحرک منظر نامے واقف ہو اور اسی حساب سے ٹیم منتخب کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے