اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ:پاکستانی پلیئر احسن رمضان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی سنوکر پلیئر احسن رمضان نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر 6 ریڈ بال ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

قطر میں جاری انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر 6 ریڈ بال ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغے کے حقدار بھی ہو گئے ہیں، ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح سے تھا۔

بیسٹ آف نائن کے مقابلے میں احسن رمضان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کو دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے زیر کیا اور ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، اس سے قبل احسن رمضان نے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے معروف کیوسٹ پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے مات دی تھی۔

پنکج ایڈوانی نے آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ اپنے نام کیا ہے، بھارتی کھلاڑی کو شکست کے بعد احسن رمضان نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے