اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہورنیوز) نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔

سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن خالد بشیر کے مطابق 5  روزہ چیمپئن شپ  20نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان آرمی ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کرے گی۔

خالد بشیر کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں، پول اے میں آرمی، پی او ایف، ایئر فورس، فیصل آباد شامل ہیں جبکہ پول بی میں واپڈا، لاہور، نیوی، اسلام آباد شامل ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے