اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ریکارڈز کی بھرمار، کوہلی نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں دو ریکارڈ توڑ ڈالے۔

ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری سکور کرکے سابق بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑدیا۔

کوہلی کی ون ڈے انٹرنیشنل سنچریوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے، انہوں نے یہ سنگ میل 291 ویں ون ڈےانٹرنیشنل میں عبور کیا۔ویرات کوہلی ون ڈے کیر یئر میں 50 سنچریاں اور 71 نصف سنچریاں سکور کر چکے ہیں ۔

دوسری جانب ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ،انہوں نے ورلڈ کپ 2023 میں 711 رنز بنائےہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز بھی بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا، انہوں نے 2003 کے ورلڈ کپ میں 673 رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے