اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی رجسٹریشن بارے ایک اور احسن قدم

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) شہریوں کو ان کی دہلیز پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کی فراہمی کیلئے محکمہ ایکسائز موٹر برانچ نے تیاریاں مکمل کر لیں۔

ایکسائز عملہ ایک ٹیلی فون کال پر شہری کے گھر پہنچے گا۔ محکمہ ایکسائز لاہور نے عملے کیلئے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تیار کر لیں۔

ڈائریکٹر موٹر برانچ لاہور محمد آصف کا کہنا ہے کہ جلد اس منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے، رجسٹریشن کے وقت بائیو میٹرک تصدیق بھی موقع پر کی جا سکے گی۔

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس بھی موقع پر آن لائن جمع ہو گی۔ سکیننگ کے بعد دستاویزات بذریعہ ڈاک واپس بھجوائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے